جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے،
میں کافی عرصے سے یہ بات کہنا چاہتی تھی کہ weight loss journey میں صرف کم کھانا ہی نہیں، بلکہ آہستہ کھانا سیکھنا بھی بہت ضروری ہے۔
سچ کہوں تو میں خود بالکل بھی آہستہ نہیں کھا پاتی 😅
ہم میں سے اکثر لوگ جلدی جلدی کھانا کھا لیتے ہیں، جس کی وجہ سے نہ تو ہمیں صحیح طرح تسکین ملتی ہے اور نہ ہی جسم کو یہ سمجھ آتا ہے کہ پیٹ بھر چکا ہے۔
آہستہ کھانے سے نہ صرف ہاضمہ بہتر ہوتا ہے بلکہ overeating بھی کم ہو جاتی ہے۔
یہ ایک چھوٹی سی عادت ہے، مگر weight loss میں بہت بڑا فرق ڈال سکتی ہے۔
میں خود اس پر کام کر رہی ہوں، کیونکہ تبدیلی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی… مگر ناممکن بھی نہیں 💪
اگر آپ بھی میری طرح تیز کھانے کے عادی ہیں تو بتائیں، ہم سب مل کر سیکھتے ہیں
14
12 comments
Tabasum Johar
6
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے،
GET FIT TOGETHER
skool.com/getfit-together
2026 Reset Resolution 🔥 - It’s time to take action😎
Leaderboard (30-day)
Powered by