😊
ہر شخص کا اللہ تعالیٰ سے الگ رشتہ ہوتا ہے۔ اللہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں۔ اللہ پر یقین رکھیں، اتنا کامل یقین کہ اللہ سے اپنی ہر بات منوا سکیں۔ یقین کریں، اللہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکون نہیں ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے۔ اللہ سے دوستی کر لیں، کوئی مشکل آپ کو پریشان نہیں کرے گی۔ اپنی ساری باتیں اللہ کو سنائیں، اللہ سے لاڈ پیار سے مانگیں، وہ ضرور نوازے گا۔ ❤️ 💯
10
21 comments
Zara Arif
8
😊
GET FIT TOGETHER
skool.com/getfit-together
2026 Reset Resolution 🔥 - It’s time to take action😎
Leaderboard (30-day)
1
+10534
2
+8041
5
+5791
Powered by