Activity
Mon
Wed
Fri
Sun
Jun
Jul
Aug
Sep
Oct
Nov
Dec
Jan
Feb
Mar
Apr
What is this?
Less
More

Memberships

Make $1k-$10k in 30 days

18.4k members • Free

20 contributions to Make $1k-$10k in 30 days
I'm back
بہت لمبی چھٹیوں کے بعد دوبارہ اس کمنونٹی میں آئی ہوں۔ دل تو تو کیا اسکو ان انسٹال ہی کر دو فایدہ تو کوئی نہیں ہو رہا نا میں مسلسل استعمال کر پا رہی ہوں ۔ہر چیز وقت توجہ محنت مانگتی یے۔ لیکن ایک تبدیلی بہت بڑی آئی کہ ماضی میں جب کسی چیز کو یا کام کو چھوڑنے کا دل ہوتا تھا تو فوار چھوڑ دیتی تھی ۔ اب ایسا محسوس ہو تو تک جاتی ہوں وقت لیتی ہوں دوبارہ سوچتی ہوں ۔ تاکہ جس انرجی سے شروع کیا تھا وہ واپس اے۔ اور ایک دن وہ انرجی واپس اے گی تو میں دوبارہ سے ایکٹو ہو جاؤ گی۔ الحمدللہ اب پھر سے انرجی واپس آئی ہے اسکو میں ان انسٹال نہیں کیا تھا ۔ اب دوبارہ سے کام شروع کرنے لگی ہوں کمائی تو فلحال کچھ نہیں کی لیکن سیلف گرومنگ ہو رہی ہے الحمدللہ ۔ شدت سے انتظار ہے جس دن میں اپنی پہلی کمائی کی پوسٹ لگاو گی۔
میری کچھ سوچیں
میں نے ابھی تک ٫ اپ ورک ، پہ کام شروع۔ ہی نہیں کیا ۔ سب سے پہلے مسلہ تھا کرنا کیسے ہے وہ سیکھا۔ اب ابھی تک میں کسی جاب پہ اپلائی نہیں کیا اس کیلے کنیکٹ خریدنے تھے۔ اس کیلے اکاؤنٹ چاہے تھا ۔ وہ بنانا کام پیڈنگ چلاگیا ۔ پرانا اکاؤنٹ تھا وہ نکالا ہاورڈ یاد نہیں تھا سب ڈھونڈا پھر وہ اکاؤنٹ استعمال نا ہونے کی وجہ سے ایکٹو ہے۔ اور اس کو ایکٹو کرنے کیلے بنک جانا ہے اور میں ابھی تک بنک نہیں گی ۔ کام پیڈنگ ہوتا جارہا ہے۔ یا میری موٹویشن ختم ہو جاتی یے۔ ابھی دوبارہ سے سوچا ہے رمضان کے بعد کام شروع کرو گی ۔ ابھی فوکس رمضان اور عبادت پہ یے۔ کبھی لگتا ہے جتنا گھر بچوں کو پڑھا کہ کماتی ہوں بہت یے۔ اس فانی دنیا کیلئے کیوں اتنی محنت کرنی ۔ سمجھ نہیں آتا ۔ کبھی دنیا کیلے دل چاہتا بہت پیسہ بناو۔ پھر سوچتی جتنا ہے یہ بھی بیت یے اللہ کا شکر ہے۔ فوکس کسی اور چیز پہ لگاؤ ۔جو آخرت سنوارے۔ مجھے یہی کیلر کرنا یے کہ مجھے اصل میں کرنا کیا ہے۔ بہت سارے نیک کام کرنے کیلے بھی پیسہ چاہے ہوتا ہے اور پیسے بغیر آپ کسی کی مدد بھی نہیں کر سکتے ۔ یہ کچھ سوچیں تھی جو لکھ دی یہاں۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہو
0 likes • Feb 28
جزاک اللہ خیر
Seeking an internship
محترم سر، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں ماوی ایپ کے ذریعے آپ کے لیکچرز لے رہی ہوں اور آپ کی اسٹوڈنٹ ہوں۔ میں آپ کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں۔ میں اردو ٹائپنگ میں مہارت رکھتی ہوں اور اردو میں کسی بھی موضوع پر مکمل تحریر فراہم کر سکتی ہوں۔ اس کے علاوہ میں چھوٹے بڑے ٹاسکس، مینجمنٹ اور ہیلپر ورک، پریزنٹیشن بنانا، ریسرچ کے ساتھ آرٹیکل رائٹنگ، اکیڈمک ورک، اور یوٹیوب چینل یا اسٹوریز کے لیے نئے آئیڈیاز فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں۔ میں شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم دونوں طرح کے کام کر سکتی ہوں اور ضرورت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کام فراہم کر سکتی ہوں۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو براہِ کرم مجھے انٹرن شپ کا موقع دے دیں تاکہ آپ میرا کام دیکھ سکیں۔ اگر میرا کام پسند آئے تو مجھے اپنی ٹیم میں ہائر کر لیں۔ شکریہ۔
0 likes • Feb 26
In Sha Allah, I will try my best
Question about work on Upwork
Upwork پہ ڈائریکٹ میسج کر سکتے ہیں ؟ اگر یس تو کیسے ؟ اور کنیکٹ خریدے بغیر اپلائی نہیں ہوتا یہاں ؟ اگر ہوتا ہے تو کیسے ؟
0 likes • Jan 30
M ny bi complete kr lea h ab soon apply krna h jobs py
0 likes • Jan 31
Thank you
1-10 of 20
Ayesha Ashraf
3
14points to level up
@ayesha-ashraf-7503
"Teaching, creating presentations, and writing articles — turning ideas into impact."

Active 17d ago
Joined Jan 2, 2026