I'm back
بہت لمبی چھٹیوں کے بعد دوبارہ اس کمنونٹی میں آئی ہوں۔ دل تو تو کیا اسکو ان انسٹال ہی کر دو فایدہ تو کوئی نہیں ہو رہا نا میں مسلسل استعمال کر پا رہی ہوں ۔ہر چیز وقت توجہ محنت مانگتی یے۔ لیکن ایک تبدیلی بہت بڑی آئی کہ ماضی میں جب کسی چیز کو یا کام کو چھوڑنے کا دل ہوتا تھا تو فوار چھوڑ دیتی تھی ۔ اب ایسا محسوس ہو تو تک جاتی ہوں وقت لیتی ہوں دوبارہ سوچتی ہوں ۔
تاکہ جس انرجی سے شروع کیا تھا وہ واپس اے۔
اور ایک دن وہ انرجی واپس اے گی تو میں دوبارہ سے ایکٹو ہو جاؤ گی۔
الحمدللہ اب پھر سے انرجی واپس آئی ہے اسکو میں ان انسٹال نہیں کیا تھا ۔
اب دوبارہ سے کام شروع کرنے لگی ہوں
کمائی تو فلحال کچھ نہیں کی لیکن سیلف گرومنگ ہو رہی ہے الحمدللہ ۔
شدت سے انتظار ہے جس دن میں اپنی پہلی کمائی کی پوسٹ لگاو گی۔
3
1 comment
Ayesha Ashraf
3
I'm back
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by