میں نے ابھی تک ٫ اپ ورک ، پہ کام شروع۔ ہی نہیں کیا ۔ سب سے پہلے مسلہ تھا کرنا کیسے ہے وہ سیکھا۔ اب ابھی تک میں کسی جاب پہ اپلائی نہیں کیا اس کیلے کنیکٹ خریدنے تھے۔ اس کیلے اکاؤنٹ چاہے تھا ۔ وہ بنانا کام پیڈنگ چلاگیا ۔ پرانا اکاؤنٹ تھا وہ نکالا ہاورڈ یاد نہیں تھا سب ڈھونڈا پھر وہ اکاؤنٹ استعمال نا ہونے کی وجہ سے ایکٹو ہے۔ اور اس کو ایکٹو کرنے کیلے بنک جانا ہے اور میں ابھی تک بنک نہیں گی ۔
کام پیڈنگ ہوتا جارہا ہے۔
یا میری موٹویشن ختم ہو جاتی یے۔
ابھی دوبارہ سے سوچا ہے رمضان کے بعد کام شروع کرو گی ۔ ابھی فوکس رمضان اور عبادت پہ یے۔
کبھی لگتا ہے جتنا گھر بچوں کو پڑھا کہ کماتی ہوں بہت یے۔ اس فانی دنیا کیلئے کیوں اتنی محنت کرنی ۔ سمجھ نہیں آتا ۔ کبھی دنیا کیلے دل چاہتا بہت پیسہ بناو۔
پھر سوچتی جتنا ہے یہ بھی بیت یے اللہ کا شکر ہے۔
فوکس کسی اور چیز پہ لگاؤ ۔جو آخرت سنوارے۔
مجھے یہی کیلر کرنا یے کہ مجھے اصل میں کرنا کیا ہے۔
بہت سارے نیک کام کرنے کیلے بھی پیسہ چاہے ہوتا ہے اور پیسے بغیر آپ کسی کی مدد بھی نہیں کر سکتے ۔
یہ کچھ سوچیں تھی جو لکھ دی یہاں۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہو