Seeking an internship
محترم سر،
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں ماوی ایپ کے ذریعے آپ کے لیکچرز لے رہی ہوں اور آپ کی اسٹوڈنٹ ہوں۔ میں آپ کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں۔
میں اردو ٹائپنگ میں مہارت رکھتی ہوں اور اردو میں کسی بھی موضوع پر مکمل تحریر فراہم کر سکتی ہوں۔ اس کے علاوہ میں چھوٹے بڑے ٹاسکس، مینجمنٹ اور ہیلپر ورک، پریزنٹیشن بنانا، ریسرچ کے ساتھ آرٹیکل رائٹنگ، اکیڈمک ورک، اور یوٹیوب چینل یا اسٹوریز کے لیے نئے آئیڈیاز فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں۔
میں شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم دونوں طرح کے کام کر سکتی ہوں اور ضرورت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کام فراہم کر سکتی ہوں۔
اگر آپ مناسب سمجھیں تو براہِ کرم مجھے انٹرن شپ کا موقع دے دیں تاکہ آپ میرا کام دیکھ سکیں۔ اگر میرا کام پسند آئے تو مجھے اپنی ٹیم میں ہائر کر لیں۔
شکریہ۔
3
1 comment
Ayesha Ashraf
3
Seeking an internship
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by