Activity
Mon
Wed
Fri
Sun
Apr
May
Jun
Jul
Aug
Sep
Oct
Nov
Dec
Jan
Feb
Mar
What is this?
Less
More

Memberships

Make $1k-$10k in 30 days

17.1k members • Free

2 contributions to Make $1k-$10k in 30 days
Tue-14-01-2026
السلام علیکم پیارے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے اور آپ کے کام اور رزق میں ڈھیروں رحمتیں اور برکتیں نازل کرے آمین میں ہر روز کلاس کے لیکچرز سن رہا ہوں ماشا اللہ ہارون بھائی کا سمجھانے کا طریقہ بہت زبردست اور موٹیویشنل ہوتا ہے بڑی تفصیل سے اور پولائٹ طریقہ سے سمجھاتے ہیں اپنی تجرباتی زندگی دوسروں میں کنورٹ کر رہے ہیں اور سب کو ملا کر چلانا چاہتے ہیں ان کی زندگی گزارنے کا یہ طریقہ بہت اچھا لگا مجھے اس کمیونٹی میں ایسے دوست چایئں جو مجھے بھی ساتھ ملا کر آج کے دور کے ساتھ ملا دیں میری مارننگ صبح فجر کی نماز کے ساتھ ہوتی ہے اس زکر ازکار پھر اپنی بیٹی سے لاڈیاں ہوتی ہیں اور پھر شاپ پر آ جاتا ہوں وہاں مجھے ٹائم ملتا ہے اور میں تقریبا چار گھنتے تک ہارون بھائی کے لیکچرز سنتا ہوں جو مجھے اس کام کی طرف لانے کے لئے بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں میں اپنی سکلز کو پالش کرنا چاہتا ہوں مجھے ایسے دوست درکار ہیں جو مجھے اپنے ساتھ لے کر چلیں ۔ مجھے کوئی ایسا کام دے کر دیکھیں جو میں کروں اور وہ چیک کریں کے میں ان کے میعار پر پورا اترتا ہوں یا مجھے کتنی محنت کی ضرورت ہے کے میں بھی انٹرنشنل کلائنٹ لے سکتا ہوں ڈیجیٹل مارکیٹنگ ،میٹا ایڈذ ،شاپی فائی سٹور سیٹ اپ،گرافک ڈیزائننگ،ایڈیٹنگ مجھے مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ابھی تک کوئی ایسا دوست نہیں ملا جو مجھے گائیڈ کرے اور میں آگے بڑھ سکوں Daily Journal Roz likhne ki koshish krta hn lakin Likh Nai Pata Aista aista routine bn jai ge in Sha ALLAH wo Bhi Daily post krn ga
1
0
تعارف
السلام علیکم میرا نام محمد عرفان رسول ہے میں واپڈا کنٹریکٹر ہوں اور دیجیٹل سکلز بھی سیکھ رہا ہوں میں نے یو ٹیوب پر ھارون بھائی کی ویڈیوز دیکھیں ان کی ویڈیوز میں ان کا سمجھانے کا تریقہ بہت پسند آیا مجھے پھر میں نے سکول جوائن کیا اور اس کمیونٹی کا حصہ بنا جس کی ویڈیوز دیکھ کر بہت اچھا اور پیارا دوست پایا اس کمیونٹی کو جس میں مجھے بہت کچھ سکھنے کو ملے گا اور سب دوست میری ہیلپ بھی کریں گے ۔ میں چاہتا ہوں کے مجھے اس کمیونٹی میں سے بہت ہی پیارے دوستوں سے سکلز پاور ملے جو میں بھی سیکھوں اور اپنی بیٹیوں کو بھی سکاؤں جو ان کو ان کی آنے والی زندگی میں مدد کر سکے جو کہ آجکل کے دور میں بہت ضروری ہے میرا 2026 کا گول ہے کہ میں خود کو اس قابل بنا سکوں اس پلیٹ فارم کی ہیلپ اور اللہ کی مدد سے خود بھی سیکھوں اور ھارون بھائی کی طرح مزید دوستوں کو بھی سیکھا سکوں مجھے آپ سب سے سیکھنا ہے ویڈیو ایدیٹنگ ،گرافک ڈیزائیننگ ،میٹاایڈز ،کلائینٹ ہنٹنگ ،شاپیفائی سٹور سیٹ اپ اس پر کام کرتا ہوں میں چاہتا ہوں کہ ٰانٹر نیشنل کلائنٹس بنائے جائیں جو کہ اپ ورک کے ذریعہ سے سہی ممکن ہے اس لئے اس کمیونٹی سے اچھی مجھے اور کوئی فیلڈ نہیں ملی تو پلیز آپ لوگ میری ہیلپ کریں
0 likes • Jan 10
@Musarrat Shah walikum Assalam bhai jan جزاک اللہ خیر
0 likes • Jan 10
@Muhammad Naveed Irshad جزاک اللہ خیر بھائی جان
1-2 of 2
Irfan Rasool
2
12points to level up
@irfan-rasool-7509
Lerner Digital Skills

Active 34d ago
Joined Dec 30, 2025
Bahawalpur