Tue-14-01-2026
السلام علیکم
پیارے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے اور آپ کے کام اور رزق میں ڈھیروں رحمتیں اور برکتیں نازل کرے آمین
میں ہر روز کلاس کے لیکچرز سن رہا ہوں
ماشا اللہ ہارون بھائی کا سمجھانے کا طریقہ بہت زبردست اور موٹیویشنل ہوتا ہے بڑی تفصیل سے اور پولائٹ طریقہ سے سمجھاتے ہیں اپنی تجرباتی زندگی دوسروں میں کنورٹ کر رہے ہیں اور سب کو ملا کر چلانا چاہتے ہیں ان کی زندگی گزارنے کا یہ طریقہ بہت اچھا لگا مجھے اس کمیونٹی میں ایسے دوست چایئں جو مجھے بھی ساتھ ملا کر آج کے دور کے ساتھ ملا دیں
میری مارننگ صبح فجر کی نماز کے ساتھ ہوتی ہے اس زکر ازکار پھر اپنی بیٹی سے لاڈیاں ہوتی ہیں اور پھر شاپ پر آ جاتا ہوں وہاں مجھے ٹائم ملتا ہے اور میں تقریبا چار گھنتے تک ہارون بھائی کے لیکچرز سنتا ہوں جو مجھے اس کام کی طرف لانے کے لئے بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں میں اپنی سکلز کو پالش کرنا چاہتا ہوں مجھے ایسے دوست درکار ہیں جو مجھے اپنے ساتھ لے کر چلیں ۔
مجھے کوئی ایسا کام دے کر دیکھیں جو میں کروں اور وہ چیک کریں کے میں ان کے میعار پر پورا اترتا ہوں یا مجھے کتنی محنت کی ضرورت ہے کے میں بھی انٹرنشنل کلائنٹ لے سکتا ہوں
ڈیجیٹل مارکیٹنگ ،میٹا ایڈذ ،شاپی فائی سٹور سیٹ اپ،گرافک ڈیزائننگ،ایڈیٹنگ
مجھے مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ابھی تک کوئی ایسا دوست نہیں ملا جو مجھے گائیڈ کرے اور میں آگے بڑھ سکوں
Daily Journal Roz likhne ki koshish krta hn lakin Likh Nai Pata Aista aista routine bn jai ge in Sha ALLAH wo Bhi Daily post krn ga
1
0 comments
Irfan Rasool
2
Tue-14-01-2026
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by