تعارف
السلام علیکم میرا نام محمد عرفان رسول ہے میں واپڈا کنٹریکٹر ہوں اور دیجیٹل سکلز بھی سیکھ رہا ہوں میں نے یو ٹیوب پر ھارون بھائی
کی ویڈیوز دیکھیں ان کی ویڈیوز میں ان کا سمجھانے کا تریقہ بہت پسند آیا مجھے پھر میں نے سکول جوائن کیا اور اس کمیونٹی کا حصہ بنا
جس کی ویڈیوز دیکھ کر بہت اچھا اور پیارا دوست پایا اس کمیونٹی کو جس میں مجھے بہت کچھ سکھنے کو ملے گا اور سب دوست میری ہیلپ بھی کریں گے ۔
میں چاہتا ہوں کے مجھے اس کمیونٹی میں سے بہت ہی پیارے دوستوں سے سکلز پاور ملے جو میں بھی سیکھوں اور اپنی بیٹیوں کو بھی سکاؤں جو ان کو ان کی آنے والی زندگی میں مدد کر سکے جو کہ آجکل کے دور میں بہت ضروری ہے
میرا 2026 کا گول ہے کہ میں خود کو اس قابل بنا سکوں اس پلیٹ فارم کی ہیلپ اور اللہ کی مدد سے خود بھی سیکھوں اور ھارون بھائی کی طرح مزید دوستوں کو بھی سیکھا سکوں
مجھے آپ سب سے سیکھنا ہے
ویڈیو ایدیٹنگ ،گرافک ڈیزائیننگ ،میٹاایڈز ،کلائینٹ ہنٹنگ ،شاپیفائی سٹور سیٹ اپ
اس پر کام کرتا ہوں
میں چاہتا ہوں کہ ٰانٹر نیشنل کلائنٹس بنائے جائیں جو کہ اپ ورک کے ذریعہ سے سہی ممکن ہے اس لئے اس کمیونٹی سے اچھی مجھے اور
کوئی فیلڈ نہیں ملی تو پلیز آپ لوگ میری ہیلپ کریں
7
17 comments
Irfan Rasool
2
تعارف
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by