Activity
Mon
Wed
Fri
Sun
Mar
Apr
May
Jun
Jul
Aug
Sep
Oct
Nov
Dec
Jan
What is this?
Less
More

Memberships

Make $1k-$10k in 30 days

14.2k members • Free

58 contributions to Make $1k-$10k in 30 days
Thinking vs Overthinking
Thinking is an ability. It is a blessing. It is a power But overthinking is a problem. Too much thinking stops you from taking action. Long, drawn-out thinking increases fear.Unnecessary thoughts weaken decisions.Pointless thinking eats up time. When all your time is spent thinking, where will the time come from to take a step forward? Give your thinking a direction.Don’t let thinking become chains around your feet.Use thinking to solve problems.Don’t let thinking itself become the problem. The one who gives direction to their thoughts, their paths begin to open. Thinking gives direction.Action gives proof. Inspired from writing of @M siddiq Ahmed
1 like • 4h
Zbardast
Thinking & Action: Direction and Proof
سوچنا قابلیت ہے۔ نعمت ہے۔ طاقت ہے۔ حد سے زیادہ سوچنا مسئلہ ہے۔ زیادہ سوچ عمل سے روک دیتی ہے۔ لمبی سوچ خوف بڑھا دیتی ہے۔ غیر ضروری سوچیں فیصلے کمزور کر دیتی ہیں۔ بے جا سوچ وقت کھا جاتی ہے۔ جب سارا وقت سوچنے میں گزر جائے تو قدم اٹھانے کا وقت کہاں سے آئے گا؟ اپنی سوچ کو سمت دیں۔ سوچ کو پاؤں کی زنجیر نہ بننے دیں۔ سوچ کو مسئلے حل کرنے پہ لگائیں۔ سوچ کو خود مسئلہ نہ بننے دیں۔ جس نے سوچ کو راہ دکھا دی، اس کے رستے کھل جاتے ہیں۔سوچ ڈائریکشن دیتی ہے ایکشن پروف دیتا ہے۔
2
0

سیلف منیجمنٹ کی صدی
سیلف منیجمنٹ کی صدی یہ دور لمبی میٹنگز اور بھاری ٹائٹلز کا نہیں۔ پچھلی صدی میں کامیابی کا مطلب تھا لوگوں کو مینج کرنا۔ آج کامیابی کا مطلب ہے خود کو مینج کرنا — وقت، فوکس، اور عادتوں کے ساتھ۔ جو شخص اپنے دن کو کنٹرول نہیں کر پاتا، وہ آزادی پا کر بھی الجھ جاتا ہے۔ سادہ بات پچھلی صدی بزنس منیجمنٹ کی تھی یہ صدی خود پر قابو رکھنے والوں کی ہے
4
0
سیلف منیجمنٹ کی صدی
یہ دور لمبی میٹنگز اور بھاری ٹائٹلز کا نہیں۔ پچھلی صدی میں کامیابی کا مطلب تھا لوگوں کو مینج کرنا۔ آج کامیابی کا مطلب ہے خود کو مینج کرنا — وقت، فوکس، اور عادتوں کے ساتھ۔ جو شخص اپنے دن کو کنٹرول نہیں کر پاتا، وہ آزادی پا کر بھی الجھ جاتا ہے۔ سادہ بات یہ صدی بزنس منیجمنٹ کی نہیں، یہ صدی خود پر قابو رکھنے والوں کی ہے۔
3
0
1-10 of 58
M siddiq Ahmed
4
8points to level up
@m-siddiq-ahmed-6748
Learning, growing, and connecting with positive people. Here to share knowledge, gain new skills, and contribute to the community in a meaningful way

Active 4h ago
Joined Nov 21, 2025
Karachi