سیلف منیجمنٹ کی صدی
یہ دور لمبی میٹنگز اور بھاری ٹائٹلز کا نہیں۔
پچھلی صدی میں کامیابی کا مطلب تھا لوگوں کو مینج کرنا۔
آج کامیابی کا مطلب ہے خود کو مینج کرنا — وقت، فوکس، اور عادتوں کے ساتھ۔
جو شخص اپنے دن کو کنٹرول نہیں کر پاتا، وہ آزادی پا کر بھی الجھ جاتا ہے۔
سادہ بات
پچھلی صدی بزنس منیجمنٹ کی تھی
یہ صدی خود پر قابو رکھنے والوں کی ہے