Thinking & Action: Direction and Proof
سوچنا قابلیت ہے۔ نعمت ہے۔ طاقت ہے۔
حد سے زیادہ سوچنا مسئلہ ہے۔
زیادہ سوچ عمل سے روک دیتی ہے۔
لمبی سوچ خوف بڑھا دیتی ہے۔
غیر ضروری سوچیں فیصلے کمزور کر دیتی ہیں۔
بے جا سوچ وقت کھا جاتی ہے۔
جب سارا وقت سوچنے میں گزر جائے تو قدم اٹھانے کا وقت کہاں سے آئے گا؟
اپنی سوچ کو سمت دیں۔ سوچ کو پاؤں کی زنجیر نہ بننے دیں۔ سوچ کو مسئلے حل کرنے پہ لگائیں۔ سوچ کو خود مسئلہ نہ بننے دیں۔
جس نے سوچ کو راہ دکھا دی، اس کے رستے کھل جاتے ہیں۔سوچ ڈائریکشن دیتی ہے ایکشن پروف دیتا ہے۔
2
1 comment
M siddiq Ahmed
4
Thinking & Action: Direction and Proof
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by