Kun faya kun - Never give up on making du‘a. You are asking the Most Powerful One, Al-Muqtadir. The One who can give you anything you ask for, even if you think it is impossible. Please, don’t doubt your du‘a even for a second. When you ask, ask with sincerity. ♥️ کُن فَیَکُون دُعا کرنا کبھی مت چھوڑیں۔ آپ اُس ہست سے مانگ رہے ہیں جو سب سے زیادہ قدرت رکھنے والی ہے، الْمُقْتَدِر۔ وہ جو آپ کو وہ بھی عطا کر سکتا ہے جسے آپ ناممکن سمجھتے ہیں۔ خدارا، اپنی دعاؤں پر ایک لمحے کے لیے بھی شک نہ کریں۔ جب مانگیں تو اخلاص اور سچائی کے ساتھ مانگیں۔ ♥️