Fajar+Tilawat Reminder✨🌹
وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔
"فجر کے وقت قرآن پڑھا کرو ، بےشک فجر کے وقت قرآن پڑھنا( فرشتوں ) کی گواہی کا سبب بنتا ہے۔" (سورہ الإسراء)
اپنا مصحف روزانہ کھولیں جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا پڑھ لیا کریں
اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جِلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ ﴿ مسند احمد : 5576﴾
اے ﷲ !!! قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین..!!!