Date: 2-3-26 (Monday)
Title of the lecture: Title - Offer - Expertise - Specialization
Course: 🔍Upwork Profile Optimization 🛠️
TITLE - OFFER - EXPERTISE - SPECIALIZATION:
This lecture tells us about Titles, offers, expertise and specializtion on Upwork profile and how do we position that.
KEY-POINTS:
- Title is the second most important thing after your profile picture.
- Use Upwork recommended tags in your title and description so that your chances of getting seen by the potential client increases.
- Try to clearly state how you can help clients make money or solve their problems.
- Write your profile description like you're directly talking to the client.
- Try to make offers in your Title as well like you'll help them make money, or drive results, etc.
- Share your expertise with the client to build trust.
WHAT I LEARNED:
What I learned from this video is how to write Title - Offer - Expertise - Specializtion in your Upwork profile to optimize it properly.
MY ACTION: Work on my profile and add all these things there to optimize it.
JAZAKALLAH 😇
تاریخ: 2-3-26 (پیر)
لیکچر کا عنوان: ٹائٹل - آفر - ایکسپرٹائز - اسپیشلائزیشن
کورس: 🔍Upwork Profile Optimization 🛠️
ٹائٹل - آفر - ایکسپرٹائز - اسپیشلائزیشن:
اس لیکچر میں اپ ورک پروفائل پر ٹائٹل، آفر، ایکسپرٹائز اور اسپیشلائزیشن کے بارے میں بتایا گیااور یہ بھی کہ ہم انہیں کیسے پوزیشن کریں۔
اہم نکات:
- ٹائٹل آپ کی پروفائل پکچر کے بعد سب سے اہم چیز ہے۔
- اپنے ٹائٹل اور ڈسکرپشن میں اپ ورک کے ری کومنڈڈ ٹیگز استعمال کریں تاکہ ممکنہ کلائنٹ کے سامنے آنے کے مواقع بڑھ جائیں۔
- واضح طور پر بتائیں کہ آپ کلائنٹس کو پیسہ کمانے یا ان کے مسائل حل کرنے میں کیسے مدد کر سکتے ہیں۔
- اپنی پروفائل ڈسکرپشن اس طرح لکھیں جیسے آپ کلائنٹ سے براہِ راست بات کر رہے ہوں۔
- اپنے ٹائٹل میں بھی آفرز شامل کرنے کی کوشش کریں، جیسے آپ ان کی مدد کریں گے پیسہ کمانے میں یا نتائج حاصل کرنے میں وغیرہ۔
- کلائنٹ کے ساتھ اعتماد بنانے کے لیے اپنی ایکسپرٹائز شیئر کریں۔
میں نے کیا سیکھا؟
میں نے سیکھا کہ اپ ورک پروفائل میں ٹائٹل، آفر، ایکسپرٹائز اور اسپیشلائزیشن کیسے لکھیںتاکہ پروفائل کو صحیح طریقے سے آپٹیمائز کیا جا سکے۔
میرا ایکشن:
اپنی پروفائل پر کام کرنا اور یہ تمام چیزیں شامل کر کے اسے آپٹیمائز کرنا۔
جزاک اللہ 😇