منزل اُنہی کو ملتی ہے جن کے خوابوں میں جان ہوتی ہے۔
پَروں سے کچھ نہیں ہوتا، حوصلوں سے اُڑان ہوتی ہے۔
وسائل، حالات آپ کی کامیابی کا فیصلہ نہیں کرتے، بلکہ آپ کا عزم اور حوصلہ طے کرتا ہے کہ آپ کتنی بلندی تک جائیں گے۔ اگر خواب سچے ہوں اور ارادے پکے، تو ہر مشکل راستہ خود بخود آسان ہو جاتا ہے۔
#Motivation #Inspiration
M Siddiq Shami
eBay consultant