پہلا قدم
جب بھی کوئی بڑا خواب سجا کر میدان میں اترو، تو سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے: "شاید یہ مجھ سے نہیں ہوگا!"
​یاد رکھیں، یہی سوچ سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اگر واقعی کچھ بڑا کرنا ہے، تو آج سے اپنا رخ بدلیں:
  1. ​پہلا قدم (توکل): سچے دل سے یہ کہیں کہ "میں یہ کام اللہ کی مدد سے بالکل کر سکتا ہوں"۔ جب امید اس ذات سے ہو، تو راستے آسان ہونے لگتے ہیں۔
  2. ​دوسرا قدم (عمل): یہ مت سوچیں کہ پوری منزل کیسے طے ہوگی۔ بس آج کا پہلا چھوٹا سا قدم اٹھائیں، نالج حاصل کریں اور اسے عمل میں لائیں۔
  3. ​تیسرا قدم (مستقل مزاجی): مشکلات آئیں گی، لیکن گر کر دوبارہ کھڑے ہو جائیں۔ بہانے چھوڑیں اور اپنے جنون کو طاقت بنائیں۔
​کامیابی کسی خاص دن کا انتظار نہیں کرتی، اسے آج کی محنت سے حاصل کرنا پڑتا ہے۔
​ہمت کریں، قدم بڑھائیں، اور آغاز کریں! 🦅🔥
​M. Siddiq Shami
​#Mindset #Belief #TakeAction #SuccessMindset
5
2 comments
M siddiq Ahmed
5
پہلا قدم
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by