ایک نقطہ... جو آپ کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔
بکھرنے" اور "نکھرنے" میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے... اور وہ نقطہ "آپ" ہیں۔
زندگی ہر کسی کو آزماتی ہے، مگر ہر کوئی ایک جیسا انجام نہیں پاتا۔
کچھ لوگ حالات کے سامنے بکھر جاتے ہیں،
اور کچھ لوگ انہی حالات سے نکھر جاتے ہیں۔
فرق قسمت کا نہیں... فیصلے کا ہوتا ہے
M siddiq Shami
eBay Consultant