السلام علیکم
سال کا آخری دن ہے۔سب کے اپنے گولز ہیں ۔ 2025 کے آخر میں اس خوبصورت کمیونٹی کا حصہ بنا۔
اب 2026میں اس کمیونٹی میں سینئرز اور بالخصوص ہارون بھائی کی رہنمائی میں دنیا وآخرت کی بہتری کے لیے خود پر کام کرنا ہے ۔
ہم بیس تیس سال مشکلات میں گزاردیتے ہیں لیکن ایک سال کی محنت سے پوری زندگی کو آسان بنانے پر آمادہ نہیں ہوتے۔
دعا ہے کہ نئے سال میں اللہ تعالٰی ہم تمام کو آسانیاں راحتیں اور کامیابی نصیب فرمائے۔