منزل کی طرف بڑھتے رہیں
جب آپ اپنے خوابوں کی تعبیر اور مقاصد کی تکمیل کے لیے رختِ سفر باندھتے ہیں، تو ہر موڑ پر خوف، شک اور حاسدین آپ کا راستہ روکنے کے لیے صف آرا ملیں گے۔ یہ دنیا کا پرانا دستور ہے؛ یہاں چراغ جلتا ہے تو آندھیوں کو خود بخود تکلیف ہونے لگتی ہے۔
​مگر یاد رکھیے، طوفان چاہے جتنا بھی شدید ہو، اگر آپ کا عزم چٹان کی طرح مضبوط ہے تو کوئی رکاوٹ اپ کا راستہ نہیں روک سکتی ۔
​M. Siddiq Shami
5
0 comments
M siddiq Ahmed
5
منزل کی طرف بڑھتے رہیں
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by