آج میرا ایجنڈا یہ ہے کہ میں کمیونٹی کی اسٹارٹ ہیئر سیریز کی ویڈیوز دیکھوں گی تاکہ سیکھنے کا درست آغاز ہو سکے، اور ہر ویڈیو دیکھنے کے بعد اس کے نوٹس بنا کر کمیونٹی میں شیئر کروں گی۔
اس کے ساتھ ساتھ میں تقریباً آدھا گھنٹہ کمیونٹی میں موجود ممبرز کی پوسٹس دیکھوں گی اور لائکس اور کمنٹس کے ذریعے سب کو سپورٹ کروں گی، تاکہ میرا بھی اور دوسروں کا بھی لیول بہتر ہو سکے۔
میرا مقصد یہ ہے کہ میں مسلسل سیکھتے ہوئے اپنا لیول گرو کروں اور کمیونٹی میں مثبت طریقے سے ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کروں۔
اس کے علاوہ آج میں ویڈیو ایڈیٹنگ اسکل پر بھی کام کروں گی تاکہ اپنی پریکٹس کو مزید بہتر بنا سکوں۔