Start Here Section Notes
اس کمیونٹی کو جوائن کیے ہوئے تقریباً ہفتہ ہوا ہے اور الحمد للّہ اتنا کچھ سیکھا ہے کہ اب ایک واضح روڈ میپ نظر آرہا ہے کہ میں نے آگے لائف میں کیا کرنا ہے اور کن چیزوں سے بچنا ہے ۔
یہ پہلا سیکشن مکمل کیا ، تمام ویڈیوز غور سے دیکھی اور یہ محسوس ہوا کہ میں واقعی ایک صحیح اور ویلیو ایبل کمیونٹی کا حصہ بنا ہوں اور مجھے فری لانس کے کسی اور کمیونٹی کی ضرورت فی الحال کے لیے نہیں ہے ، ماشاءاللہ بہت اچھے لیکچرز ہیں اور ایک ایک لکچر سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اور ان شاءاللہ یہ جو سفر شروع کیا ہے یہاں سے ایسا بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا جس کا شاید ہم نے پہلے تصور بھی نہیں کیا کہ اتنا ویلیو ایبل کانٹینٹ کہی سے فری مل سکتا ہے۔
گزشتہ چار دن میں ورک سپیس بنانے میں مصروف تھا کیوں کہ ہمارے گاؤں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ تھا تو اب تقریباً پانچ کلو میٹر دور ایک فائبر انٹرنیٹ مہیا کرنے والی کمپنی کا آفس تھا وہاں جا کر اس کے قریب ایک چھوٹی سی ورک سپیس بنائی ہے اللہ کرے یہ ورک سپیس میرے لیے باعثِ برکت ہو ۔
اب ان شاءاللہ کام بھی اچھا چلے گا اور سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملے گا اور یہ سفر جاری ہے اور مزید بہتر طریقے سے جاری رکھیں گے۔
#ضیاء
9
2 comments
Zia Kamal
4
Start Here Section Notes
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by