السلام علیکم!
آج میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار ویڈیو ایڈیٹنگ کی پریکٹس کی ، جس میں میں نے چار اہم ٹاسکس مکمل کیے:
1️⃣ ویڈیو ٹرائمنگ
2️⃣ کیپشن جنریشن
3️⃣ وائس کے ساتھ کیپشنز کو ارینج کرنا
4️⃣ کیپشن اسٹائلنگ اور PNGs ایڈ کرنا
شروع میں ویڈیو تقریباً دو منٹ سے زیادہ تھی، جسے میں نے اچھی طرح ٹرائم کر کے 1 منٹ 18 سیکنڈ تک لے آئی۔ اس کے بعد ویڈیو کے کیپشنز جنریٹ کیے اور انہیں وائس کے ساتھ sync کیا۔
کیپشنز کو ارینج کرنے کے بعد میں نے ان کی فونٹ، سائز، کلر اور بیک گراؤنڈ سیٹ کیا، اور آخر میں جہاں مناسب لگا وہاں PNGs ایڈ کیں۔
ایز اے بگنر یہ میری پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ پریکٹس تھی۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ:
مجھے بتائیں کہ میں کہاں مزید بہتر کر سکتی ہوں
ٹائمنگ اور overall flow کے حوالے سے گائیڈنس دیں
اور اپنی قیمتی فیڈ بیک اور ریویو ضرور شیئر کریں
آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے بہت اہم ہے۔
Thank you ویڈیو ایڈیٹنگ سیشنز کے لیے