حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مجھے اختیار دیا گیا کہ چاہے میں (قیامت کے روز) شفاعت اختیار کروں یا میری آدھی امت بغير حساب کے جنت میں داخل ہو جائے؟ پس میں نے شفاعت کو اختیار کر ليا کیونکہ وہ عام تر اور زیادہ کفایت کرنے والی ہے۔ تمہارے خیال میں وہ پرہیزگاروں کے لئے ہوگی؟
نہیں،
Allah bless shafat of Hazrat Muhammad SAWA, Ameen بلکہ وہ گناہوں سے آلودہ لوگوں اور خطاکاروں کے لیے ہے۔‘‘