we start our day for new mindset. To learn new skills.
مجھے میری یونیورسٹی سے 2 ماہ کی چھٹیاں ہیں۔
ان 2 ماہ میں میں خود کو مالی طور پر اتنا مستحکم کرنا چاہتی ہوں کہ اپنی سیمسٹر کی فیس خود ادا کر سکوں۔
Guide me which type of skill is helpful for me in feature.
.جزاک اللہ