🕔 5:00 نمازِ تہجد ادا کی
🕕 6:20 نمازِ فجر ادا کرنےکے بعد قرآنِ مجید کی تلاوت کی
6:30 نائٹ ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد گھر پہنچ کر
بیٹے کے ساتھ پیار کیا گھر کی ہلکی صفائی۔
🕗 8:00 بیگم نے کھانا پیک کردیا جسے لےکر میں ڈے ڈیوٹی پر چلا گیا
9:30 پر ناشتہ کیا پھر کام شروع جو 1:30 تک جاری رہا
🕝 1:30 – 2:30 ایک گھنٹے کا لنچ بریک۔
🕝 2:30 – 4:00
دوبارہ کام جاری رہا۔
🕓 4:00
کام کی زیادا ہونے کی وجہ سے نمازِ ظہر اور عصر جمع کر کے ادا کی۔
🕠 5:30
ڈیوٹی ختم ہوئی راستے میں گھر جاتے بیٹے اور بیوی کے لیے کچھ پھل خریدا۔
🏠 شام 5:30
گھر پہنچ کر بیٹے کو پیار کیا اس کے ساتھ تھوڑا وقت گزارا۔
🕕 6:00 کھانا کھایا، بیوی اور بیٹے کو پارک چھوڑا اور نائٹ ڈیوٹی کے لیے روانہ۔
🕡 6:30 ڈیوٹی جوائن کی
🕢 7:30نمازِ مغرب ادا کی
اس کے بعد سر حارون کا ایک Lecture سنا جو ڈیلی جرنل رویئیو پے تھا
🌙 نائٹ ڈیوٹی میں بیٹھ کر سکیورٹی کرنی ہوتی ہےاس دوران سیکھنے کے لیے کافی وقت مل جاتا ہے ی
🕥 10:30نمازِ عشاء ادا کی
🕚11:30
اپنی ڈیلی روٹین ڈائری میں لکھی۔
✍️ آخر میں
ڈیلی جرنل کو کمیونٹی میں شیئر کیا
اللہ تعالی ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے