*پردہ کرنے والی بہنوں کو سلام ہے!*
جنہیں لوگ طعنہ دیتے ہیں، وہ حقیقت میں اللہ کے قریب ترین ہوتے ہیں۔
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو دنیا کی فیشن زدہ نظریں جھٹک کر رب کی رضا کو چن لیتی ہیں۔
وہ ہر نظر، ہر جملہ، ہر طنز سہہ کر بھی استقامت پر قائم رہتی ہیں۔
اللہ نے تمہیں چُن لیا ہے، یہ پردہ تمہاری کمزوری نہیں، تمہارا فخر ہے۔
تم فاطمہ زہراؓ کی وارث ہو، تم پر حیا کی چادر ہے تم پر رب کی خاص نظر ہے۔
*مبارک ہو! تم وہ خوش نصیب ہو جسے اللہ نے اپنے دین کے لیے منتخب کر لیا۔*
🫀🌸🕊️🫠😇🤲🏻🤲🏻