اللہ کا شکر ہےکہ اس نے ہمیں ایک اور نئےسال میں داخل کیا
آئیں ہم اسے محنت کوشش اور اللہ پر بھروسے کا سال بنائیں۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ لوگوں کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلیں۔
اور جو اللہ پر بھروسہ کرے، اللہ اس کے لیے کافی ہے۔
دعا ہے یہ سال ہم سب کے لیے برکت، سکون، اور کامیابی لےکر آئے۔
آمین