مجھے ایک چیز بہت مثبت لگی کہ کلائنٹ کو ٹرسٹ کے لیے ان لائن پریزنس چاہیے ہوتا ہے جس کے لیے بہترین چیز وہب سائٹ ہے ، اگر آپ کوئی بھی آن لائن سروسز دیتے ہیں تو آپ کی ایک اچھی ویب سائٹ ہونی چاہیے ، چاہے ایجنسی ہو یا پرسنل ویب سائٹ ضرور ہو ۔
اس پر ٹوٹل خرچہ ڈومین اور ہوسٹنگ کا تیس ڈالرز تک ہوتا ہے اور ویب سائٹ اے آئی ٹولز جیسے انٹی گریویٹی وغیرہ سے ایک گھنٹے میں بن جاتی ہے اس کا ٹیٹوریل یوٹیوب سے دیکھ سکتے ہیں ۔
#ضیاء