Rizq5 daily journal
نماز کی کمی دراصل نظم و ضبط کی کمی ہے، اور جب نظم ٹوٹتا ہے تو روزمرہ کی روٹین بھی بکھر جاتی ہے۔ سائنس بھی یہ کہتی ہے کہ دن کی روشنی میں انسانی جسم اپنی ذمہ داریاں بہتر طریقے سے انجام دیتا ہے، جبکہ رات کے وقت میلاٹونِن پیدا ہوتی ہے جو سکون اور بہتر نیند کے لیے ضروری ہے۔ جو شخص سستی کا شکار ہو جائے، اس کے مقاصد واضح نہیں رہتے، وہ اپنی قدر و قیمت کو نہیں پہچانتا اور سوشل میڈیا پر وقت ضائع کرتا رہتا ہے، وہ اکثر بڑے منصوبے کھو بیٹھتا ہے۔
زندگی میں ترقی کے لیے ضروری ہے کہ اپنے معاملات کو منظم کیا جائے، ڈائری اور جرنل لکھنے کی عادت اپنائی جائے تاکہ خیالات اور اہداف واضح رہیں۔ جو انسان ہر وقت غصے میں رہتا ہو، لوگوں سے بدتمیزی سے پیش آتا ہو، وہ کبھی بھی حقیقی ترقی نہیں کر سکتا۔ حسد انسان کو اندر ہی اندر کھا جاتا ہے، جیسے زہر جو آہستہ آہستہ اثر دکھاتا ہے۔ کامیابی کے لیے سکونِ دل، مثبت سوچ اور اچھا رویہ ناگزیر ہیں۔
3
3 comments
Shireen Hashmat
3
Rizq5 daily journal
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by