The door of the Holy Kaa'ba was open right in front of me, but I just couldn't step inside.
میری ایک کلاس فیلو میرے ساتھ وہاں کھڑی تھی، اسے اندر جانے کی اجازت مل گئی اور میں باہر ہی رہ گئی۔
یقین کریں، میں خواب میں خود کو ایسا محسوس کر رہی تھی جیسے اندر جانا میرے بس میں ہی نہ ہو۔۔۔
جب میں نے صبح اسے یہ خواب بتایا اور پوچھا کہ وہ ایسا کیا خاص کرتی ہے، تو اس نے ایک بہت سادہ سی بات کہی
*اس نے کہا کہ وہ کوئی خاص وظیفے یا نفل تو نہیں پڑھتی، لیکن آج تک اس کی ایک بھی نماز قضا نہیں ہوئی*
ہمارے نبی کریم (ﷺ) نے سچ فرمایا تھا کہ نماز کے بغیر مسلمان ایسا ہے جیسے سر کے بغیر جسم...
میں آپ سب سے یہ سوال پوچھنا چاہتی ہوں ۔۔۔اگر آپ میری جگہ ہوتی/ہوتے تو خود کو نماز کے لئے کیسے موٹیویٹ کرتے۔۔۔
کوئی ایسا ذریعہ کی آپ کہیں کچھ بھی ہو جائے نماز تو دل لگا کے سکون سے پڑھیں گے ۔۔۔