میں نے بڑی کوشش کی پچھلے چار سالوں میں کوئی کام پروفیشنل یا ہنر سیکھنےکی
لیکن ناکام رہا
میں نے کوشش کی کوئی ڈیجیٹل کام کرو لیکن ناکام رہا ہے
کیونکہ میرا مائنڈ سیٹ ایک ہی ہے
کہ
کوئی میرے سر بیٹھ کر کرائے تو کام ہوگا
کیونکہ میں نے بچپن سے یہی سیکھا ہے کہ استاد سر پر ہوتا تو پڑھائی کرتے
اس کمیونٹی میں ہو لیکن مجھے کوئی فائدہ نہیں ہوا
پتہ نہیں کیوں
شاہد
کوئی پوچھنے والا نہیں ؟