اسلام وعلیکم
صبح اٹھا ہوں نماز کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی ہے
بعد مجھے شہر جانا تھا کام پر
کام سے واپسی 6.15 شام ہوئی ہے
واپس آنے کے بعد نماز پڑھی ہے اور اس ویب سائٹ پر آگیا اور پہلا start here کا کورس مکمل کیا
اپنا پہلا ہوم ورک مکمل کیا
شئیر کیا ہے