Daily journalling:Day, 2
*ڈیلی جرنل – 29 دسمبر 📔*
1. آج کا دن مجموعی طور پر ٹھیک گزرا
2. صبح دیر سے اُٹھی، 5:40 پر⏰۔ تہجد رہ گئی 😔 جس کا افسوس ہوا۔ پھر فجر کی نماز ادا کی، صبح کے اذکار کیے اور قرآن پاک کی تلاوت ترجمے کے ساتھ کی
3. نیند نہیں آ رہی تھی 😵 تو سوچا زبان سیکھنے پر تھوڑا کام کر لوں 📝📚
4. ناشتہ بنایا 🍳، امی کے ساتھ ناشتہ کیا ☕، پھر صفائی کی 🧹۔ اس کے بعد اپنا سامان اُٹھایا اور دھوپ میں گئی 🌤️۔ ویسے آج دھوپ کچھ ٹھنڈی سی تھی 😄
5. ایک طالبہ کو پڑھایا، پھر اسکول کی ایپ پر تھوڑی اسکرولنگ کی 📱
6. نوٹس بنانے تھے اور ویڈیوز دیکھنی تھیں 🎥📓، لیکن اچانک ایک مسئلہ ہو گیا 😓۔ اُسی مسئلے نے پورا وقت لے لیا
7. ظہر کی نماز پڑھی 🕌 اور دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ یہ مسئلہ حل فرما دے 🤲
8. عصر کی نماز ادا کی اور پھر بھی دُعا کی کہ میرا معاملہ آسان ہو جائے 💛
9. پھر نیچے گئے، کھانے کی تیاری کی 🍽️، اسی دوران مغرب ہو گئی، پھر فیملی کے ساتھ وقت گزارا
10. عشاء کی نماز ادا کی 🕋، اور اب تھوڑا لکھنے پڑھنے کی کوشش کر رہی ہوں ✍️
اور ہاں! جو مسئلہ تھا وہ تقریباً 70% حل ہو گیا ہے 💪، لیکن 30% اب بھی باقی ہے۔ سب سے دُعا کی درخواست ہے کہ اللہ میرے باقی مسئلے کو بھی جلد از جلد حل فرمائے 🤲💖
3
2 comments
Ayesha Meher
3
Daily journalling:Day, 2
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by