🟡 ڈیلی جنرل
تاریخ: 18 جنوری 2026
دن: اتوار
ڈے: 23
آج کی ایک بات جو میں یاد رکھنا چاہتی ہوں:
میں یہ یاد رکھنا چاہتی ہوں کہ خاموش عبادت بھی اللہ کو بہت محبوب ہے۔
سونے اور جاگنے کا وقت:
سحری کے لیے اٹھی، فجر ادا کی، دن روزے اور سکون کے ساتھ گزرا۔
مستقبل میں کیا دیکھوں گی:
اپنی خاموش محنت اور اللہ پر بھروسہ۔
یاد دہانیاں:
میں دکھاوے سے بچتی ہوں۔
اللہ میرا اصل ناظر ہے۔
🟡 دن کے آغاز کا حصہ
اہم کام:
روزہ + تلاوت
قرآن کی کلاس
گھر کے کام
نہ کرنے کے کام:
فضول باتیں
🟡 خوراک + معمول
روزہ، سادہ افطار، ذکر
🟡 دن کا اختتام
کامیابیاں:
روزہ، قرآن، صبر
سیکھ:
خاموشی میں برکت ہے۔
🟡 نمازیں:
سب ادا کیں