Daily journal day 1
📓
آج کا دن کوئی plan کے ساتھ شروع نہیں ہوا۔ صبح اٹھی تو دن کے بارے میں کوئی سوچ یا ارادہ نہیں تھا۔ کتاب، پنسل اور موبائل لے کر بیٹھ گئی پڑھنے کے لیے، لیکن scrolling شروع ہو گئی اور کافی وقت ضائع ہو گیا۔
لیکن پھر مجھے احساس ہوا کہ مجھے اپنا دن اس طرح برباد نہیں کرنا چاہیے۔ تو میں نے منہ دھویا، کھانا کھایا اور community کھول کر Sir Haroon کی videos دیکھنی شروع کر دیں۔ ساتھ ساتھ notes بھی بناتی رہی تاکہ سیکھی ہوئی باتیں بھول نہ جائیں۔
آج کی achievements:
Sir Haroon کی videos دیکھیں ✅
Videos کے notes بنائے ✅
Journaling کو روزانہ کی عادت بنانے کا فیصلہ کیا ✅
وقت ضائع کرنے کی اہمیت کو سمجھا ✅
میرا عہد:
میں ہر روز اپنی achievements لکھوں گی تاکہ اگلے دن اس سے بھی زیادہ کر سکوں۔
آج کا سبق:
برا آغاز برا دن نہیں ہوتا۔ اہم یہ ہے کہ آپ غلطی کو پہچانیں اور واپس راستے پر آ جائیں۔ 💪
5
6 comments
Sadia Majeed
3
Daily journal day 1
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by