سوال جو سوچنے پر مجبور کر دے ؟ 🤔
عالم عرب کے مشہور عالم، شیخ عثیمین رحمہ اللہ کے نزدیک، وہ ملازم جو وقت کی پابندی اور اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں کوتاہی کرتا ہے، وہ اپنی کمائی کو حرام کی آمیزش سے آلودہ کر دیتا ہے۔
ہمارے کام کے ساتھ سچی لگن ہی ہماری کمائی کو پاکیزہ بناتی ہے۔