جب مارکیٹ اوپر جا رہی ہوتی ہے تو لگتا ہے اب کبھی نیچے نہیں آئے گی۔
اور جب مارکیٹ نیچے جا رہی ہوتی ہے تو محسوس ہوتا ہے اب شاید کبھی اوپر نہیں جائے گی۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ مارکیٹ کا مزاج ہی اتار چڑھاؤ ہے۔
اسی لیے جذبات نہیں، حکمتِ عملی اور صبر سرمایہ کار کا اصل ہتھیار ہیں۔