Reminder 🎗️💞
شیطان بہت زیادہ صبر کرنے والا ہے ، کیونکہ تم اُس
کا لائف پراجیکٹ (زندگی بھر کا مشن) ہو!
وہ تمہارے ساتھ ایسے بتدریج (آہستہ آہستہ) چلتا ہے کہ تمہیں محسوس تک نہیں ہوتا۔۔۔
اس کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ تمہیں دن بھر میں محض ایک تسبیح سے محروم کر دے۔۔
یہاں تک کہ وہ تمہارے دل کو دین سے خالی کر دے اور پھر اس میں جو چاہے (گناہ اور وسوسے) بھر دے!" 💔
6
4 comments
Humaira Khan
2
Reminder 🎗️💞
Khudmukhtaar Growth Club
skool.com/khudmukhtaar-growth-club-3628
A community space for all our students who are ready to upskill, grow their businesses/careers using social media, and connect with each other🤝
Leaderboard (30-day)
Powered by