پیارے نبی ﷺ کا بتایا ہوا ایک چھوٹا سا عمل جو ہمیں بڑی بڑی مصیبتوں سے بچا سکتا ہے۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں۔
مفہوم حدیث: "جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں، وہ اُس کے لیے کافی ہو گئیں۔"
یا اللہ! ہمیں قرآن کریم سے جوڑے رکھ اور ہر شر سے محفوظ فرما۔ آمین۔ ❤️